مفت تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور ماہانہ وظیفہ کے لیے معلومات حاصل کریں۔
مستحق خاندانوں کے لیے مالی معاونت اورشامل ہونے کے طریقہ کار کی جانچ کریں۔
بچوں کی اسکول میں حاضری اور تعلیمی وظائف کے اندراج کا پورٹل۔
حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور خوراک کی معاونت۔
اپنی اہلیت چیک کریں، نیا اندراج کروائیں اور فارم کا اسٹیٹس معلوم کریں۔
امدادی فنڈز کی وصولی کے لیے ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ منسلک کریں۔